تیمرگرہ،سرکاری ملازمین کی تالہ بند ہڑتال کے سبب سرکاری امور ٹھپ

تیمرگرہ،سرکاری ملازمین کی تالہ بند ہڑتال کے سبب سرکاری امور ٹھپ

  

تیمرگرہ (بیورورپورٹ) سرکاری ملازمین کی تالہ بند ہڑتال کے سبب سرکاری امور ٹھپ،دفاتر آنے والے سائیلین کو مشکلات کا سامنا۔اس حوالے سے آل گور نمنٹ ایمپلایز گرینڈ الاینس کی اپیل پر سرکاری ملاز مین نے ضلع دیرلویر کے تمام سرکاری د فا تر میں تالہ بنڈ ہڑ تال،ایپکا کے ضلع صدر محمد سلیم کے مطابق ائی آیم ایف کی ایما ء پر وفاقی سرکاری ملازمین کی ریٹایر نٹ کی عمرکم کرکے 55سال کردی گئی ہے،علاوہ ازیں سالانہ اینکریمنٹ  ک،پنشن کا خا تمہ اور تنخواہوں میں مسلسل اضافہ نہ ہو نا کسی صورت قابل قبول نہیں،ضلع بھر کے سرکاری ملازمین 4فروری کو تیمرگرہ میں مطالبات کے حق میں مظاہرہ جبکہ 10فروری کو اسلام آباد پار لمیٹ ہاوس کے سا منے صوبہ بھر کے ملازمین کے ہمراہ دھرنا د ینگے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -