پشاور، نامعلوم مسلح افراد رہزنوں نے دکاندار سے 25لاکھ کی نقدی چھین لی 

پشاور، نامعلوم مسلح افراد رہزنوں نے دکاندار سے 25لاکھ کی نقدی چھین لی 

  

پشاور(کرائم رپورٹر)کابلی پولیس سٹیشن کی حدود ہسپتال روڈ پر نامعلوم مسلح رہزنو ں نے دکاندار سے اسلحہ کی نو ک پر 25لاکھ رو پے چھین کر فرار ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی قا ضی عبدالنا صر نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکا لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال روڈ پر آ ر تھو پیڈ ک میڈیکل سٹور ہے وہ سٹو ر میں موجود تھا کہ اسی دوران نامعلو م مسلح رہزنو ں نے آ کر ان سے گن پوا ئنٹ پر 25لاکھ رو پے چھین کر فرار ہو گئے پولیس نے نامعلوم رہزنو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا اور انو سٹی گیشن ٹیم نے سی سی ٹی وی کیمرو ں کی فوٹیج حاصل کر کے تحقیقا ت شرو ع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -