زیر تعمیر مکان کی دیو ار گرا نے اور اس پر قبضہ کر نے والے ملزمو ں کیخلاف ایک ما ہ بعد مقد مہ درج
پشاور(کرائم رپورٹر)پشتہ خر ہ پولیس سٹیشن کی حدود میں زیر تعمیر مکان کی دیو ار گرا نے اور اس پر قبضہ کر نے والے ملزمو ں کیخلاف ایک ما ہ بعد مقد مہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطا بق مد عی اسلم خان ولد عمر خان سکنہ درہ آدم خیل سفید ڈھیری نے 8نو مبر 2021کو تحریری خوا ست دیتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکے زیر تعمیر مکان پر ملز م شفا عت اللہ ولد رضا ء خان، اشر ف ولد مر جان، جہا ن اللہ، مطیع اللہ پسر ان اشر ف ساکنا ن شفید ڈھیری نے دیو ار گرا کر قبضہ کر لیا ہے اور سنگین نتائج کی دھمکیا ں بھی دے رہے ہیں جس پر پولیس نے روز نامچہ رپو رٹ درج کر کے انکو ئر ی ٹیم تشکیل دیدی تاہم گزشتہ روز انکوئری رپو رٹ ا ٓ نے کے بعد پولیس نے ملزمو ں کیخلاف دفعہ 447,427/34کے تحت مقد مہ درج کر لیا ہے۔