مردان میں پلاسٹک بیگز  کے استعمال پر پابندی

مردان میں پلاسٹک بیگز  کے استعمال پر پابندی

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مردان نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر میں پولی تھین /پلاسٹک بیگز کے استعمال/فروخت اور تیاری پر فوری طور پر عرصہ دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -