تیز رفتا ر ٹر ک کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر،تین بچو ں کا با پ جاں بحق

 تیز رفتا ر ٹر ک کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر،تین بچو ں کا با پ جاں بحق

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  راوی روڈ کا رہا ئشی خر م انیس اپنے گھر سے سبز ہ زار نما ز جنا زہ میں شر کت کیلئے مو ٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ بند روڈ پر تھا نہ شیر ا کو ٹ کے آگے پیچھے سے آ نے والے تیز رفتا ر ٹر ک نے اسے ٹکر ما ری اور تیز رفتا ری سے فر ار ہو گیا۔تین بچو ں کے با پ خر م انیس کو مو قع پر مو جو د لو گو ں نے میو ہسپتا ل منتقل کیا لیکن وہ جا نبر نہ ہو سکا۔اس حو الے سے تھا نہ شیر ا کو ٹ کا کہنا ہے کہ متو فی کی فیملی کی جا نب سے قا نو نی کا روائی کیلئے تا حا ل رجو ع نہیں کیا گیا۔پو لیس کے مطا بق سیف سٹی کے کیمر وں کی مد د سے ٹر ک ڈرائیو ر کی تلا ش شر وع کر دی ہے جلد ہی ٹر ک ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر لیا جا ئے گا۔

با پ جاں بحق

مزید :

علاقائی -