چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کیلئے عمر کی شرط ختم

  چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کیلئے عمر کی شرط ختم

  

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین اوگرا کی تعیناتی کے لیے عمر کی شرط ختم کردی گئی، چیئرمین اوگرا کے عہدے کے لیے پہلیاشتہار میں کم سے کم عمر 57 سال رکھی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق عمر کی شرط یوسف خان نامی امیدوار کو چیئرمین اوگرا لگانے کے لیے ختم کی گئی،  نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف خان کا ایک وفاقی وزیر سے قریبی تعلق بتایا جاتا ہے۔ آذربائیجان سے گریجویٹ یوسف خان کے پاس لیڈرشپ مینجمنٹ کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔

چیئرمین 

مزید :

صفحہ آخر -