گجرپورہ کے علا قہ میں سسرالیوں کے تشدد سے دو بچوں کی ماں ہلاک

گجرپورہ کے علا قہ میں سسرالیوں کے تشدد سے دو بچوں کی ماں ہلاک

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) گجرپورہ کے علا قہ میں سسرالیوں کے تشدد سے دو بچوں کی ماں ہلا ک ہو گئی،پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی۔تفصیلا ت کے مطا بق مقتولہ صباء رائیونڈ کی رہائشی تھی،5 سال قبل جہانگیر سے شادی ہوئی تھی ان کاآپس میں جھگڑ ا رہتا تھا گز شتہ روز بھی اس کے شو ہر جہا نگیر اور سا س نیلو سمیت 7افر اد نے انہیں تشد د کا نشا نہ بنا یا جس کو طبی امد اد کیلئے ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گئی۔گجر پو رہ پو لیس نے مقتو لہ صبا ء کے بھا ئی عا بد علی کی درخو است پر قتل کا مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔آئی جی پنجاب انعا م غنی  کا گجر پورہ میں سسرالیوں کے تشدد سے خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہو ئے سی سی  پی او لاہور غلا م محمو د ڈوگر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی  کا حکم دید یا۔

ماں ہلا ک

مزید :

صفحہ آخر -