ڈاکوؤں کی اہل خانہ کو یرغمال بناکر 6گھر وں میں لوٹ مار، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں چوری 

ڈاکوؤں کی اہل خانہ کو یرغمال بناکر 6گھر وں میں لوٹ مار، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کردیا ذرائع کے مطابق نواب ٹاؤن کے علا قہ میں یو سف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیورات، مو بائل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے جبکہ ڈیفنس بی کے علا قہ میں جا وید کے گھر میں اس کی فیملی سے3 لاکھ 10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے مسلم ٹاؤن کے علا قے میں شمیم کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ70ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے شالیمار کے علا قہ میں محمو د کے گھر سے فیملی کو یرغما ل بنا کر2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلائی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے جبکہ کوٹ لکھپت کے علا قہ میں عرفا ن کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ  15ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے شاہدرہ کے علا قہ سے مشتا ق ڈوگرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ میں نا صر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ35ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ڈیفنس بی،با دامی با غ  اور کا ہنہ میں گاڑیاں اور جوہرٹا ؤ ن،وحدت کالونی،شفیق آبا د،اورفیکٹر ی ایر یا میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں -

مزید :

علاقائی -