شاہدرہ ٹاون کے علا قہ میں ایک شخص نے زیریلی گولیاں کھا کر خو د کشی کر لی

      شاہدرہ ٹاون کے علا قہ میں ایک شخص نے زیریلی گولیاں کھا کر خو د کشی کر لی

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) شاہدرہ ٹاون کے علا قہ میں ایک شخص نے نا معلو م وجو ہا ت کی بنا پر  زیریلی گولیاں کھا کر  خو د کشی کر لی۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے رہا ئشی  امین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولیاں کھائی جس پر اس کو ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں پر وہ دم تو ڑ گیا۔پو لیس نے  لاش کو مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شر وع کر دی۔پو لیس کے مطا بق  پوسٹمارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گئے۔

خو د کشی 

مزید :

صفحہ آخر -