ہوائی  فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پراپلوڈ کرنیوالے 2ملزمان گرفتار

ہوائی  فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پراپلوڈ کرنیوالے 2ملزمان گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس کی کارروائی، شادی کے موقعہ پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پراپ لوڈ کرنیوالے 2ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق مغلپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنیوالے رانا اسد اور احسن کو گرفتار کر کے 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق*ملزمان نے چند روز قبل شادی کے موقعہ پر ہوائی  فائرنگ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔

مزید :

علاقائی -