نوشہرہ ورکاں،کرنٹ لگنے  سے محنت کش جاں بحق

  نوشہرہ ورکاں،کرنٹ لگنے  سے محنت کش جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں منگوکی ورکاں کا رہائشی 35 سالہ مستری تہذیب عباس گاؤں چیلیکی میں کام کر رہا تھا کہ کام کے دوران بجلی کی تاریں چھونے سے اسے کرنٹ لگا جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا۔  

مزید :

علاقائی -