جامعہ اشرفیہ کے علماء کا اظہار تعزیت

جامعہ اشرفیہ کے علماء کا اظہار تعزیت

  

لاہور  (پ ر)جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، مولانا احمد حسن،پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا زبیر حسن، حافظ خالد حسن، مولانا محمد اکرم کاشمیری،، مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے جماعت اسلامی پاکستان کے راہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے  دعائے مغفرت کی۔

مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -