پاکستان کے غیور عوام کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں،صدام اطہر

پاکستان کے غیور عوام کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں،صدام اطہر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ یوم کشمیر پر ملک بھر کی سبزی منڈیوں میں آڑھتی برادری اپنے کشمیری بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرے گی۔ بھارتی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر پر مبنی سیاہ رات جلد ختم ہو گی۔ پاکستان میں بسنے والے بائیس کروڑ عوام اور ملک کے تمام شعبہ ہائے زندگی کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہر مشکل اور امتحان میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -