رائٹر ویلفیئر فنڈ کے تحت ادیبوں و شعراء  میں چیک تقسیم 

   رائٹر ویلفیئر فنڈ کے تحت ادیبوں و شعراء  میں چیک تقسیم 

  

  

لاہور (فلم رپورٹر) وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو نے پنجاب رائٹر ویلفیئر فنڈ کے تحت ادیبوں و شعراء  میں چیک تقسیم کئے گئے،تقریب میں ایم پی اے اور پارلیما نی سیکرٹری براے  ثقافت سعدیہ سہیل رانا سیکرٹری انفارمیشن راجہ جہانگیر انور، ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء  ڈاکٹرمحمد اسلم ڈوگر،ڈی جی پی آر ثمن رائے، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن فرحت جبیں و دیگر افسران نے  شرکت کی. پنجاب بھر سے آئے ہوئے ادیبوں و شاعروں نے موجودہ حکومت کی کاوش کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -