حکومت تاجروں کو خصوصی ریلیف  اور سبسڈی دے،عظمت شاہ

حکومت تاجروں کو خصوصی ریلیف  اور سبسڈی دے،عظمت شاہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے صدر سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ  حکومت پٹرول کی قیمتوں میں کمی لے آئے تو مہنگائی کی کمر ٹوٹ جائے گی غربت میں بہتری اور معاشی اعشاریوں میں واضع بہتری نظر آئے گی۔ حکومت بزنس سیکٹر کی اس مشکل کا ادراک کرے اور تاجروں کو خصوصی ریلیف اور سبسڈیز دے۔

تاکہ ملکی معیشت اڑان بھرسکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -