پنجاب یونیورسٹی میں سوشل ورک  پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی میں سوشل ورک  پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سوشل ورک پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس کے افتتاحی سیشن میں صوبائی و زیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد،پرو ائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر،چیئرپرسن ڈاکٹر سیدہ مہنا ز سمیت کینیڈا،امریکہ اور دیگر ممالک سے متعدد ماہرین بھی آن لائن سہولت کے ذریعے کانفرنس کا حصہ بنے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -