ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ: نومنتخب عہدے  داروں کی کل تقریب حلف برداری

  ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ: نومنتخب عہدے  داروں کی کل تقریب حلف برداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 مظفرگڑھ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے نومنتخب (بقیہ نمبر3صفحہ 6پر)
عہدے داران کی تقریب حلف برداری کل جمعرات کو سرکٹ ہاس میں منعقد ہو گی، جنرل سیکرٹری بار ملک شفیق الرحمن ملانہ کے مطابق تقریب میں سینئر جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے علاہ ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور ضلعی انتظامیہ اور ممبران بار شرکت کریں گے۔
حلف برداری