اینٹی کرپشن‘متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

  اینٹی کرپشن‘متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (وقا ئع نگار)ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے ملتان ریجن(بقیہ نمبر20صفحہ 6پر)
 کے افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جاری احکامات کے مطابق   حسنین گیلانی کو اسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ملتان تعینات کردیا ہے جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
تقرر و تبادلے