ملزم عدم ثبوتوں کی بنیاد پر دہشت گردی مقدمہ سے بری 

ملزم عدم ثبوتوں کی بنیاد پر دہشت گردی مقدمہ سے بری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (خصو صی ر پو رٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے دہشت گردی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عدم ثبوتوں کی بنیاد پر مقدمہ سے بری کرنے کا (بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)
حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ صدر جلالپور پیروالہ کے مطابق ملزم قاری محمد اکرم ولد خدا بخش کے خلاف مقدمہ نمبر 894/20 بجرم اے ٹی اے 11EE درج کیا گیا تھا۔ ملزم قاری محمد اکرم کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔تاہم گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا حکم دیا ہے۔
مقدمہ سے بری