حکومتی مدارس کی آزادی پر یقین  رکھتی ہے‘ سردار دوست محمد مزاری

  حکومتی مدارس کی آزادی پر یقین  رکھتی ہے‘ سردار دوست محمد مزاری

  

 محمد پوردیوان (نامہ نگار) مدارس ومساجد امن کے مراکز نوجوان نسل (بقیہ نمبر30صفحہ 6پر)

تشنگانِ علم فیض یاب ہو رہے ہیں  مدارس کی آزادی پر حکومت یقین رکھتی ہے علما کرام محراب ومنبر کے امین خطبات میں امن وآشتی احترام آدمیت وانسانیت کا درس دیں   ملک کسی بھی فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہوسکتا  وزیراعظم عمران خان مدینہ طرز ریاست کے قوانین متعارف کرا رہے ہیں  علما کرام سے رہنمائی حاصل کریں گے امن کمیٹیوں کو بھی موئثر وفعال کر دیا گیا ہے ضلع راجن پور کے تمام مکاتبِ فکر میں  بین المسالک ہم آہنگی اتحاد واتفاق رول ماڈل ہے ان خیالات کا اظہار  ڈپٹی اسپیکر پنجاب  سردار دوست محمد خان مزاری چئیرمین  اسٹیڈنگ کمیٹی  لوکل گورنمنٹ  سردار فاروق امان اللہ خان دریشک نے سماجی مذہبی تعلیمی شخصیات علامہ مفتی ارشاد احمد حقانی  سردار مرید خان دریشک سے ملاقات میں کہا کہ ،،اسلام امن سلامتی  اتحاد امت کا دین ہے جو کہ احترام آدمیت وانسانیت کا درس دیتا ہے جس میں اقلیتوں کو بھی مزہبی آذادی کے حقوق حاصل ہیں حضور پرنور رحمت اللعالمین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ فرمودات عالیشان  ہمارے لئے بہترین مشعلِ راہ ہیں وزیراعظم عمران خان صیح معنوں میں مدینہ طرز ریاست کے قوانین متعارف کرا رہے ہیں۔

دوست مزاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -