کابینہ ڈویژن کا سیکرٹری قانون کو خط براڈشیٹ کمیشن کیلئے ریکارڈ طلب

  کابینہ ڈویژن کا سیکرٹری قانون کو خط براڈشیٹ کمیشن کیلئے ریکارڈ طلب

  

   اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)براڈشیٹ انکوائری کمیشن کے معاملے پر کابینہ ڈویژن نے وفاقی سیکرٹری قانون کو خط لکھ دیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے وفاقی سیکرٹری قانون کو خط میں براڈشیٹ کمیشن کے لیے دفتر، فنڈز اور متعلقہ ریکارڈ فراہم کر نے کی ہدایت کر دی،علاوہ ازیں خط میں وزارت قانون کو براڈ شیٹ کمیشن جلد از جلد فنکشنل کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن

مزید :

صفحہ اول -