لیاقت پور: متعدد سرکاری سکول بند حکام کا نوٹس‘ سخت ایکشن کا امکاان

لیاقت پور: متعدد سرکاری سکول بند حکام کا نوٹس‘ سخت ایکشن کا امکاان

  

 لیاقت پور (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زنانہ آسیہ تسلیم انور نے مختلف سکولوں کے دورے کیئے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری(بقیہ نمبر38صفحہ 6پر)

 سکول چک نمبر 10 عباسیہ، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک نمبر 6 بستی اعوان اور گورنمنٹ پرائمری سکول چک 51 عباسیہ تحصیل لیاقت پور سکول کھلنے کے اوقات میں بند پائے گئے سکولوں کا جملہ سٹاف غیر حاضر تھا جس پر ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر نے سکولوں میں حاضر سٹوڈنٹس کی اسمبلی خود کروائی اور رپورٹ مرتب کرکے اعلی حکام کو بھجوا دی ہے۔

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -