نئی بھرتیاں‘ سرکاری ملازمین کی پنشن بند‘ سالانہ اربوں کی بچت کا امکان
خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو پنشن نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے(بقیہ نمبر37صفحہ 6پر)
مطابق حکومت نے نئے ملازمین کے لئے پنشن ختم کرنے کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ سے رابطہ کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنشن کے بوجھ کی وجہ سے خزانے کو سالانہ کی بنیاد پراربوں روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں اس لئے حکومت نے نئے ملازمین کیلئے پنشن کی شرط کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ منٹ پر گریڈ کے مطابق ملازم کو 24تنخواہیں دی جائینگی۔
امکان