حاصل پور: ڈاکوؤں کا دکان پر دھاوا‘ لوٹ مار‘ پولیس غائب 

حاصل پور: ڈاکوؤں کا دکان پر دھاوا‘ لوٹ مار‘ پولیس غائب 

  

حاصل پور(نامہ نگار‘سٹی رپورٹر‘ نمائندہ پاکستان) ہائی وے روڈ حاصل پور سے تین نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کی نوک پر دوکاندار سے نقدی رقم تقریبا (بقیہ نمبر47صفحہ 6پر)

پونے دولاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ اولڈ حاصل پور میں جی این ٹریڈرز رنگ پینٹ کی دوکان میں تقریبا 6بجے شام کے وقت تین مسلح نقاب پوش افراد اسلحہ کے زور پر دوکاندار سے نقدی رقم تقریبا دولاکھ روپے اور گاہک سے بھی نقدی رقم چھین کر مذاحمت کرنے پر تشدد کرتے ہوئے فرار ہو گئے جبکہ پولیس اطلاع ملنے کے باوجود تقریبا آدھا گھنٹہ دیر سے پہنچی جبکہ 379ت پ مقدمہ کا اشتہاری مجرم اللہ رکھا بلوچ گرفتاری کے لیئے آنے والی پولیس پارٹی کو چکمہ دیکر بھاگ گیا ہے۔

پولیس غائب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -