خانیوال: سرکاری ہسپتالوں میں انسولین  ختم‘ غریب مریضوں کا کڑا امتحان 

 خانیوال: سرکاری ہسپتالوں میں انسولین  ختم‘ غریب مریضوں کا کڑا امتحان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (بیورونیوز)محکمہ صحت خانیوال کی عدم توجہ کے باعث ضلع (بقیہ نمبر32صفحہ 6پر)
بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں انسولین نایاب ہونے سے غریب مریض رُل گئے اکثر سرکاری ہسپتالوں میں انسولین مہیا نہیں کی جارہی اس کے علاوہ کتے اور سانپ کانٹے کی ویکسین بھی نایاب ہے جبکہ مختلف بیماریوں کی ادویات بھی ایسے مریضوں کو دی جاتی ہے جن کی ہسپتالوں میں واقفیت ہوباقی مریضوں کو ادویات باہر سے خریدنا پڑتی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے کھانے پینے کی اشیاء پہلے ہی پہنچ سے دور ہوتی جارہی تھی اب ہسپتالوں میں غریبوں کے لئے ادویات بھی دستیاب نہیں ہے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
امتحان