تیل مہنگا‘ ٹرانسپورٹرز بے لگام  کرایوں میں از خود اضافہ 

 تیل مہنگا‘ ٹرانسپورٹرز بے لگام  کرایوں میں از خود اضافہ 

  

 خانیوال (بیورونیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ (بقیہ نمبر38صفحہ 7پر)

ہی مختلف روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان نے ازخود کرایوں میں 5سے 10روپے تک کا اضافہ کردیا ہے جس کیو جہ سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان تلخ کلامی کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے ہیں ڈیزل کی قیمت میں 2.88جبکہ پٹرول کی قیمت میں 2.70اضافہ کی اطلاع کے بعد ہی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھادیئے ہیں اسی طرح گڈز ٹرانسپورٹ مالکان نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -