صوبہ بھر میں بغیر این او سی ہاسٹلز  کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

صوبہ بھر میں بغیر این او سی ہاسٹلز  کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

  

  رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) رحیم یارخان شہراوراس کے گنجان آبادعلاقوں سیٹلائیٹ ٹان، جناح پارک،بابر کالونی،(بقیہ نمبر34صفحہ 6پر)

صادق ٹان، زمیندارہ کالونی،آفیسرکالونی،ٹرسٹ کالونی،ہسپتال روڈ سمیت دیگرنواحی علاقوں میں غیرقانونی گیسٹ ہاسز،گرلزوبوائزہاسٹلزکی بھرمارہے حکومت نے چندسال قبل بغیراین اوسی کھلے ہاسٹلزکے خلاف کارروائی کاحکم جاری کیاتھاتاہم ضلعی انتظامیہ نے حکومتی احکامات ہوامیں اڑاتے ہوئے ہاسٹلزکے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے ان کی مبینہ سرپرستی کرناشروع کررکھی ہے ان ہاسٹلزمیں رہائش پذیرافرادمیں سے متعدد کاجرائم پیشہ عناصرسے تعلق کابھی خدشہ ظاہرکیاگیاہے شہری وسماجی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لے کرسخت کارروائی کامطالبہ کیاہے۔

بغیر این او سی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -