محکمہ ریلوے: شکایات رجسٹرڈ غائب  مسافروں کوہراساں کرنیکا انکشاف

محکمہ ریلوے: شکایات رجسٹرڈ غائب  مسافروں کوہراساں کرنیکا انکشاف

  

 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں میں مسافروں کی شکایات کے اندراج کے لیے (بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)

گارڈزکے پاس رکھے گئے رجسٹربے کارہوکررہ گئے ہیں اگرکوئی مسافرغلطی سے شکایت درج کرنے کے لیے گارڈکے پاس جاتاہے تواسے رجسٹردینے سے انکارکردیاجاتاہے اورحراساں کرکے ٹرین سے بھی اتارنے کے واقعات عام ہیں یہی صورتحال رحیم یارخان سمیت دیگراضلاع کے ریلوے پھاٹکوں پربھی ہے حالانکہ رجسٹرچھپوانے پرسالانہ کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں جبکہ متعددٹرینوں کے رجسٹرزمیں درج شکایات پربھی حکام کی طرف سے کوئی کارروائی عمل میں نہ لائی جاسکی ہے جس سے مسافروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

انکشاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -