بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا حکم

بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا حکم

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان (بقیہ نمبر42صفحہ 7پر)

سمیت صوبہ بھرکے سیکرٹری آرٹی ایز ٹریفک پولیس اورضلعی پولیس کے سربراہان کوغیرنمونہ وجعلی سبزنمبرپلیٹ نیلی بتی کالے شیشے اوربغیرنمبرپلیٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ ایسی گاڑیوں کوناصرف قبضہ میں لیاجائے بلکہ ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جائیں میڈیا ایجنسی پولیس عدالت ودیگرسرکاری پرنٹ نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مشکوک ایمبولینسوں کی سختی سے چیکنگ کی جائے اورکارروائی کرکے رپورٹس روزانہ کی بنیادپرارسال کی جائیں احکامات پرضلعی حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -