محسن وال: ڈاکو بیوپاری کو لوٹ کر فرار

محسن وال: ڈاکو بیوپاری کو لوٹ کر فرار

  

 محسن وال (نامہ نگار) نیشنل ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب ڈاکو بیوپاری (بقیہ نمبر43صفحہ 7پر)

سے بیس ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق نیشنل ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب تین موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے بیوپاری نور محمدسکنہ47پندرہ ایل سے بیس ہزار روپے نقدی چھین لی اور مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا زخمی کوتحصیل ہسپتال میاں چنوں منتقل کیا گیا جبکہ ڈاکو موقعہ سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔

فرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -