بہبود آبادی پروگرام:بڑے ہسپتالوں  میں آگاہی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

بہبود آبادی پروگرام:بڑے ہسپتالوں  میں آگاہی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) بہبود آبادی پروگرام میں نجی ہسپتالوں (بقیہ نمبر45صفحہ 7پر)

 کو شامل کرنے اور بڑے ہسپتالوں میں آگاہی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بہبود آبادی کے پروگرام کوایک ایک شادی شدہ جوڑے تک پہنچانے کے لیے سر کاری سطح پر چلائی جانے والی مہم کیساتھ ساتھ نجی اداروں کو بھی اس پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے تمام ضلع حکومتوں ومتعلقہ محکموں کے حکام کوآگاہ کردیاہے۔

آگاہی ڈیسک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -