آپریشن: بیمار مرغیوں کا سٹاک ضبط

آپریشن: بیمار مرغیوں کا سٹاک ضبط

  

  

 صادق آباد(نمائندہ خصوصی)خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر کی محکمہ لائیو(بقیہ نمبر53صفحہ 7پر)

 اسٹاک کے ہمرا ہ مرغی مارکیٹ میں بڑی کاروائی میں بیمار مرغیوں کا اسٹاک پکڑا گیا‘تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد عامر افتخار نے محکمہ لائیو اسٹاک کے ہمراہ مرغی مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بیمار مرغیوں کا بڑا سٹاک پکڑا لیا یہ بیمار مرغیاں مختلف فوڈ پوائنٹ پر سپلائی کی جانی تھیں‘بیمار مرغیوں کا اسٹاک اٹھا نے کے بعد تلف کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ مرغیوں کو مختلف فوڈ پوائنٹ پر سپلائی کئے جانا تھا جو کہ بیماریوں کا سبب ہے مرغیوں کے سٹاک کو تلف کردیا جائیگا اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضبط

مزید :

ملتان صفحہ آخر -