عثمان بزدارکا لسبیلہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
لاہور)خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لسبیلہ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ہماری تمام تر ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں -
اظہار افسوس