غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی نے 490 ملین کی پلی بارگین کرلی

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی نے 490 ملین کی پلی بارگین کرلی
غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی نے 490 ملین کی پلی بارگین کرلی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی نے 490 ملین کی پلی بارگین کرلی،نیب راولپنڈی نے غیرقانونی ہاﺅسنگ سوسائٹی سے 490 ملین روپے برآمد کرلئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ برآمدکی گئی رقم سوسائٹی کے 2 ہزارمتاثرین میں تقسیم کردی گئی،ڈی جی نیب راولپنڈی نے متاثرین میں چیک تقسیم کیے،نیب نے کہاکہ غیرقانونی سوسائٹی پلاٹوں کے نام پرعوام کولوٹ رہی تھی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -