قومی اسمبلی کا اجلاس، سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کا معاملہ، وزیر قانون نے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا 

قومی اسمبلی کا اجلاس، سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کا معاملہ، وزیر ...
قومی اسمبلی کا اجلاس، سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کا معاملہ، وزیر قانون نے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں اجلاس جاری ہے جس دوران 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا گیاہے ، آئینی ترمیم میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانا اور دہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینا بھی شامل ہے ۔ فروغ نسیم کا کہناتھا کہ چاہتے ہیں کہ سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -