کراچی کے بعد لاہور میں سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر کتے کے سفر کی ویڈیو وائرل

کراچی کے بعد لاہور میں سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر کتے کے سفر کی ویڈیو وائرل
کراچی کے بعد لاہور میں سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر کتے کے سفر کی ویڈیو وائرل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے بعد لاہور کے مال روڈ پر سرکاری گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر کتے کے سفر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ہے کہ گاڑی مال روڈ پر چلتے ہوئے ڈیوس روڈ کے اشارے پر رکتی ہے اس دوران سرکاری گاڑی کے پیچھے آنے والی گاڑی سے کتے کی فرنٹ سیٹ پر موجودگی کی ویڈیو بنائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گاڑی میں کتے کے سفر کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس پر اپوزیشن کی جانب سے گورنر سندھ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیاتھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -