سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد ملک میں اس کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 170 روپے کم ہوکر 96 ہزار 750 روپے ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 1834 ڈالر ہے۔ 

مزید :

بزنس -