چور دروازے سے کوئی ترمیم قابل قبول نہیں: مولانا اسعد محمود

چور دروازے سے کوئی ترمیم قابل قبول نہیں: مولانا اسعد محمود
چور دروازے سے کوئی ترمیم قابل قبول نہیں: مولانا اسعد محمود
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہمیں حکومتی رویئے پر اعتراض ہے، حکومت کی بات سننے اور اپنی سنانے کے لیے تیار ہیں لیکن چور دروازے سے کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ اپوزیشن کی بات سننا حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومتی رویہ افسوسناک ہے اس پر احتجاج کریں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ  قانون کے دائرے میں ایوان کو چلانے کے لیے تیار ہیں لیکن چور دروازے سے حکومت کی جانب سے کی گئی کوئی بھی ترمیم قابل قبول نہیں ہو گی۔ 

مزید :

قومی -