خیبرپختونخوا  میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا  میں زلزلے کے جھٹکے
خیبرپختونخوا  میں زلزلے کے جھٹکے
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.2 ، مرکز کوہ ہندوکش کا پہاری سلسلہ تھا۔ 

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے سوات، بونیر ، دیر اور چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 98 کلومیٹر زیر زمین آیا جبکہ کو ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ زلزلے کا مرکز تھا۔