سپین میں سالانہ بل فائیٹنگ تہوار منسوخ

سپین میں سالانہ بل فائیٹنگ تہوار منسوخ
سپین میں سالانہ بل فائیٹنگ تہوار منسوخ
سورس: twitter/@WorldMedia16

  

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین کے شہر پامپلونامیں بل فائٹنگ کے مقابلے رواں سال بھی منسوخ کردئیے گئے ہیں اور اب جولائی میں ہونے والا فیسٹیول کورونا وبا کے باعث منسوخ کردیاگیاہے۔سان فیری مین کے نام سے مشہور یہ تہوار 6 سے 14 جولائی کے درمیان پامپلونا میں ہوتاہے۔ سپین کے روایتی بل فائٹنگ مقابلوں میں ہرسال لاکھوں افراد رومال اور لال کپڑا دکھا کر خطرناک کھیل کھیلتے ہیں۔ مقابلوں کے درمیان کئی بار لوگ زخمی اور ہلاک بھی ہوتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -