لاہور ہائیکورٹ میں مونس الٰہی کی اہلیہ اور دیگر کی منی لانڈرنگ مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت ، کیا کارروائی ہوئی ؟ جانئے 

لاہور ہائیکورٹ میں مونس الٰہی کی اہلیہ اور دیگر کی منی لانڈرنگ مقدمے کے ...
لاہور ہائیکورٹ میں مونس الٰہی کی اہلیہ اور دیگر کی منی لانڈرنگ مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت ، کیا کارروائی ہوئی ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ اور دیگر کی منی لانڈرنگ کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیاہے ۔
لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے بیٹے اور بہوﺅں کے منی لانڈرنگ مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے مونس الٰہی کی اہلیہ اور دیگر کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیاہے ۔ درخواست مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم ، بھائی راسخ الٰہی اور ان کی اہلیہ زہر االٰہی نے دائر کی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے نے 25 جنوری مقدمہ درج کیا گیا، عدالت ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم جاری کرے۔