رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے

رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے
رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : عبدالوہاب 

امام رازی رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے کہ
 میں نے سورہ عصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ 
"رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے۔رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے"
 اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا یہ ہے
" والعصر ان الانسان لفی خسر" کا مطلب۔
 کہ بے شک انسان خسارے میں ہے، عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہے 
وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہے ۔
اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں میں صرف کر ڈالا جائے 
تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے...!!

مزید :

روشن کرنیں -