ایف آئی اے راولپنڈی کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار 

ایف آئی اے راولپنڈی کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار 
ایف آئی اے راولپنڈی کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف آئی اے راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے موبائل فون ، سمز اور میموری کارڈ برآمد کر لیا گیاہے ، تفتیش جاری ہے ۔