’میں ان کو رلاؤں گا‘ عمران خان کے جملے پر نواز شریف کاتبصرہ

’میں ان کو رلاؤں گا‘ عمران خان کے جملے پر نواز شریف کاتبصرہ
 ’میں ان کو رلاؤں گا‘ عمران خان کے جملے پر نواز شریف کاتبصرہ

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر ردعمل سامنے آیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق لندن میں ایک صحافی نے جیل سے باہر آنے والوں کے رونے سے متعلق سوال کیا تو نواز شریف مسکرادیے  اور کہا ’عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا،  پتا نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کوکہہ رہا تھا جوآج رو رہےہیں۔‘

مزید :

قومی -