علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کردی

علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کردی
علی ظفر نے پی ایس ایل 9 کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ایل سیزن 9 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار و میوزک کمپوزر علی ظفر گائیں گے، جس کی انہوں نے تیاری شروع کردی ہے۔

پی ایس ایل کے اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں تصدیق کی گئی ہے کہ رواں سیزن 9 کا گانے میں علی ظفر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

سوشل میڈیا پیغام میں ’سیٹی تو بجے گی‘ ایک لائن شیئر کی گئی جس سے یہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ شاید یہ پی ایس ایل 9 کے ترانے کا ٹائٹل ہوگا۔

مزید :

کھیل -