سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے مابین جھگڑے کے بعد فائرنگ

سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے مابین جھگڑے کے بعد فائرنگ
سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے مابین جھگڑے کے بعد فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے مابین جھگڑا ہوا جس کے بعد فائرنگ سے 2 کارکنان زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو کراچی کے علاقے میں ایک سیاسی جماعت کا جھنڈا اتارنے پر اس کے کارکنان نے روکا تو دوسری سیاسی جماعت کے کارکنان نے جھگڑاشروع کردیا جو طول کھینچاتو  فائرنگ کر دی گئی۔ 

پولیس نے زخمی کارکنان کو ہسپتال منتقل کر دیا اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔ 

مزید :

قومی -