اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزمان گرفتار، مقدمات درج 

    اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزمان گرفتار، مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  نواں کوٹ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو دھر لیا ملزم اعجاز کے قبضہ سے کلاشنکوف،100 گولیاں، 6 میگزینز برآمد، اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے کریک ڈاؤن میں ڈالہ کلچر، اسلحہ کی نمائش ناجائز اسلحہ کی مد میں 103ملزمان کو گرفتار کیا ملزمان اسلحہ کی نمائش، ناجائز اسلحہ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ملزمان کے قبضہ سے 4 کلاشنکوف،02 رائفل، 2 بندوق،90 پستول 670 گولیاں، 124 کارتوس برآمد ملزمان کیخلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہیں۔

ڈالہ کلچر۔اسلحہ کی نمائش۔ ناجائز اسلحہ پر پابندی عائد ہے۔

مزید :

علاقائی -