منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو  سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج 

 منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو  سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن، ایس ایچ او باغبانپورہ انسپکٹر وقا ر الحسن بخا ری نے کاروائی کر کے خفیہ اطلاع پر مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش اکرم منشیات سمیت گرفتار کر کے ملزم اکرم سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کر لی  ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا کہ ملزم کا جی ٹی روڈ کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا   نو جوان نسل کی بربادی اور مستقبل کو تباہ کرنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

مزید :

علاقائی -