پی پی266،امیدوار چوہدری اسرار حسین گوندل کا انتقال، الیکشن ملتوی

  پی پی266،امیدوار چوہدری اسرار حسین گوندل کا انتقال، الیکشن ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 صادق آباد(تحصیل رپورٹر)امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی حلقہ 266 چوہدری اسرار حسین گوندل وفات پاگئے چوہدری اسرار حسین گوندل کو ہارٹ اٹیک کی شکایت پر ہسپتال(بقیہ نمبر15صفحہ7پر)

 لایا گیا تھا حالت سیریس ہونے پر ڈاکٹرز نے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان ریفر کیا گیا وفات پانے والے امیدوار چوہدری اسرار حسین گوندل تحریک جوانان پاکستان کے ٹکٹ پر پی پی حلقہ 266 سے الیکشن لڑ رہے تھے سرکاری ذرائع کے مطابق امیدوار کی وفات کے باعث پی پی حلقہ 266 کے الیکشن ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔