منشیات فروش گرفتار،ایک کلو سے زائد چرس برآمد، کارروائی شروع
میلسی(نامہ نگار)ڈی پی او محمد عیسی خان کی ہدایت پر منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈان جاری۔ٹھینگی پولیس نے ساجد عرف سجو کو گرفتار کر کے ایک کلو 860 گرام چرس برامد کی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔